9 اگست، 2013

ان کے لیے جو ضرورت مند ہیں

سماج میں تبدیلی کے لیے سونامی ہونا ضروری ہے؟ یا شیر جیسے اختیارات کا ہونا ضروری ہے؟
ہر گز نہیں۔ بس اک درد مند دل کا ہونا ضروری ہے۔ 
اس عید پر اپنے حصے کا کام سوچیے اور مسلسل عمل کے طور پر کرنا شروع کردیجیے۔ بدلے میں اپنے رب کریم کی رحمت کے حق دار بن جایے۔
عید مبارک





1 تبصرہ:

  1. فرق سوچ، ترجیحات اور ارادے کا ہوتا ہے۔
    ورنہ نیکی اور بدی کے رستے تو سبھی کو پتا ہوتے ہیں۔

    جواب دیںحذف کریں